وزیر اعظم نے اس حادثے میں متاثرہ خاندانوں سے ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین کے لیے پی ایم این آر ایف سے مالی امداد کا اعلان کیا ہے

وزیر اعظم نریندر مودی نے دہلی کے مالویہ نگر میں آتشزدگی کے واقعے میں قیمتی جانوں کے ضیاع کو افسوسناک قرار دیا ہے۔ انہوں نے ان افراد کے اہلِ خانہ سے دلی تعزیت کا اظہار کیا جنہوں نے اپنے پیاروں کو کھو دیا ہے اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ متاثرہ افراد کی مدد کے لیے حکام ہر ممکن تعاون فراہم کر رہے ہیں۔

وزیرِ اعظم نے اعلان کیا کہ وزیر اعظم کےقومی ریلیف فنڈ (پی ایم این آر ایف)سے ہر جاں بحق فرد کے قریبی لواحقین کو 2 لاکھ روپے جبکہ زخمیوں کو 50 ہزار روپے دیے جائیں گے۔

وزیرِ اعظم نےایکس پر پوسٹ کیا:

‘‘دہلی کے مالویہ نگر میں آتشزدگی کے واقعے میں جانوں کا ضیاع افسوسناک ہے۔ جنہوں نے اپنے پیاروں کو کھو دیا، ان سے میری تعزیت ہے۔ زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعاکرتا ہوں۔ حکام متاثرہ افراد کو ہر ممکن مدد فراہم کر رہے ہیں۔

ہر جاں بحق فرد کے لواحقین کو پی ایم این آر ایف سے 2 لاکھ روپے جبکہ زخمیوں کو 50 ہزار روپے دیے جائیں گے: پی ایم @narendramodi’’

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Cabinet Approves Ganga, Varuna Corridors: PM Modi's Rs 25,000 Crore Bet To Transform Kashi

Media Coverage

Cabinet Approves Ganga, Varuna Corridors: PM Modi's Rs 25,000 Crore Bet To Transform Kashi
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
Prime Minister shares Sanskrit Subhashitam seeking blessings of Lord Jagannath
July 16, 2026

The Prime Minister, Shri Narendra Modi, shared a Sanskrit Subhashitam, seeking blessings of Lord Jagannath on the sacred occasion of Rath Yatra:

“देवदेव जगन्नाथ सुरासुरनमस्कृत।

पुण्यश्लोकाव्ययानन्त परमात्मन्नमोऽस्तु ते॥"

Shri Modi also expressed the hope that the divine grace of Lord Jagannath would infuse new energy into the lives of all countrymen.

The Prime Minister posted on X:

महाप्रभु जगन्नाथ की रथ यात्रा के पावन अवसर पर मेरी कामना है कि उनका आशीर्वाद हम सभी पर सदैव बना रहे। उनकी दिव्य कृपा से सभी देशवासियों के जीवन में नई ऊर्जा का संचार हो।

देवदेव जगन्नाथ सुरासुरनमस्कृत।

पुण्यश्लोकाव्ययानन्त परमात्मन्नमोऽस्तु ते॥