انہوں نے پی ایم این آر ایف سے نقد امداد کا اعلان کیا

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے مہاراشٹر میں شاہ پور کے مقام پر ایک افسوسناک حادثہ کی وجہ سے ہوئے جانوں کے اتلاف پر تعزیت کا اظہار کیا ہے ۔

وزیراعظم نے مرنےوالوں کے نزدیکی رشتہ داروں کے لئے پی ایم این ا ٓر ایف سے دو ۔دو لاکھ روپئے کی نقد امداد کابھی اعلان کیا ہے ، جبکہ زخمیوں کو 50-50 ہزار روپئے دیئے جائیں گے ۔

وزیراعظم کے دفتر نے ٹویٹ کیا ؛

’’مہاراشٹر میں شاہ پور کے مقام پر افسوسناک حادثہ سےدکھ ہوا ہے ۔اس حادثہ میں  ہلاک ہونے والوں کے اہل خانہ سے میری دلی تعزیت ہے۔ زخمی ہونے والوں کے لئے میری ہمدردیاں ہیں  اور ان کی جلد صحتیابی کے لئے دعا گو ہوں ۔ این ڈی آر ایف اور مقامی انتظامیہ حادثہ کی جگہ پر کام کررہے ہیں  اور متاثرہ افرادکے لئے  مناسب امداد کی فراہمی کو یقینی بنانے کی غرض سے سبھی ممکن اقدامات کئے جارہے ہیں ۔

پی ایم این آر ایف سے ہر مرنے والے کے نزدیکی رشتہ داروں کو دو۔دولاکھ روپئے کی نقد امداد دی جائے گی ۔ زخمیوں کو 50-50 ہزار روپے  دیئے جائیں گے : PM @narendramodi‘‘

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Cotton duty relief: Textile industry welcomes import tax waiver, sees boost for exports and MSMEs

Media Coverage

Cotton duty relief: Textile industry welcomes import tax waiver, sees boost for exports and MSMEs
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،31 مئی 2026
May 31, 2026

India’s Golden Chapter: Maritime Might, Digital Revolution & Nari Shakti Under PM Modi