وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کیرالہ کے ملاپورم میں کشتی کے حادثے میں ہونے والے جانی نقصان پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے وزیر اعظم نے مرنے والوں کے لیے  معاوضے کی رقم  کا اعلان کیا ہے۔

وزیر اعظم کے دفترنے ٹویٹ کیا:

کیرالہ کے ملاپورم میں کشتی کے حادثے کی وجہ سے ہونے والے جانی نقصان سے غمزدہ ہوں ، سوگوار خاندانوں سے تعزیت۔وزیراعظم قومی راحت فنڈ( پی ایم این آر ایف)  کی طرف سے ہر مرنے والے کے لواحقین کو 2 لاکھ روپے کی معاوضے کی رقم   فراہم کی جائے گی: وزیر اعظم’’

 

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India’s power sector set for strong FY27 growth on rising demand, capacity additions: Report

Media Coverage

India’s power sector set for strong FY27 growth on rising demand, capacity additions: Report
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،20 جولائی 2026
July 20, 2026

Yuva to Global Stage: How PM Modi’s Policies Are Turning India’s Youth, Farms & Factories into Growth Engines