وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے  آندھرا پردیش کے تروپتی  میں بھگدڑ کی وجہ  سے ہونے والی اموات پردکھ کا اظہار کیا ہے۔

وزیر اعظم کے دفتر نے ایکس  پرایک پوسٹ میں لکھا:

‘‘آندھرا پردیش کے تروپتی میں ہوئی بھگدڑ سے دکھی ہوں۔ میری ہمدردیاں  ان تمام  لوگوں کے ساتھ ہیں ، جنہوں نے اپنے قریبی عزیزوں کو کھو دیا ہے۔ زخمیوں کے لئے میری ہے کہ وہ جلد صحت یاب ہوں۔ریاستی حکومت متاثرہ افراد کو ہر ممکن مدد فراہم کر رہی ہے: PM @narendramodi

Explore More
وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن

Popular Speeches

وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن
'It was an honour to speak with PM Modi; I am looking forward to visiting India': Elon Musk

Media Coverage

'It was an honour to speak with PM Modi; I am looking forward to visiting India': Elon Musk
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر20 اپریل 2025
April 20, 2025

Appreciation for PM Modi’s Vision From 5G in Siachen to Space: India’s Leap Towards Viksit Bharat