متاثرین کے لیے پی ایم این آر ایف کی جانب سے نقد رقم کا اعلان

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے گجرات کے شہر احمد آباد میں باولہ-بگودرا شاہراہ  پر  ہوئے سڑک حادثے میں ہونے والے جانی نقصان پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔

وزیر اعظم نے  حادثے میں جاں بحق ہونے والوں میں سے  ہر ایک کے قریبی رشتے دار کو ، پی ایم این آر ایف سے 2 لاکھ روپے اور زخمی ہونے والوں میں سے ہر ایک کو 50 ہزار روپے کی نقد رقم  دینے کا بھی  اعلان کیا۔

وزیر اعظم کے دفتر نے ٹویٹ کیا؛

احمد آباد ضلع میں باولہ – بگودرہ شاہراہ پر سڑک کے حادثے سے گہرا دکھ ہوا۔ متاثر سوگوار خاندانوں سے تعزیت۔ بھگوان زخمیوں کو جلد صحت یاب کرے۔ مقامی انتظامیہ،  متاثرین کو ہر ممکن مدد فراہم کر رہی ہے۔

پی ایم این آر ایف سے دو لاکھ روپے فی کس کی نقد رقم ، حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کے قریبی رشتے دار کو دیئے جائیں گے۔ زخمیوں کو فی کس 50000 روپے فراہم کیے جائیں گے۔  PM @narendramodi"

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India's banking sector resilient; 11-13% credit growth for January-June likely: Survey

Media Coverage

India's banking sector resilient; 11-13% credit growth for January-June likely: Survey
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 20 اپریل 2026
April 20, 2026

Honouring Saints, Powering Futures: PM Modi’s Leadership That Blends Heritage, Highways and High Growth