متاثرین کے لیے پی ایم این آر ایم سے امدادی رقم کا اعلان کیا گیا

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے تمل ناڈو کے تروپتھور میں سڑک حادثے کی وجہ سے ہونے والی جانی نقصان پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔

وزیر اعظم نے پی ایم این آر ایف  سے ہر مرنے والے کے لواحقین کو 2 لاکھ اور روپے اور  زخمیوں کے لیے 50 ہزار دینے کا بھی اعلان کیا ہے۔

وزیر اعظم کے دفتر نے ایکس پر پوسٹ کیا؛

‘‘  تمل ناڈو کے تروپتھور میں سڑک حادثے کی وجہ سے جانی نقصان سے دکھی ہوں۔ سوگوار کنبوں سے تعزیت۔ میری دعا ہے کہ زخمی جلد صحت یاب ہوں۔ پی ایم این آر ایف  سے سے ہر مرنے والے کے لواحقین کو 2 لاکھ روپے دیئے جائیں گے جبکہ  زخمیوں کو 50 ہزار روپے دیا جائے گا: PM @narendramodi’’

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
As Naxalism ends in Chhattisgarh, village gets tap water for first time

Media Coverage

As Naxalism ends in Chhattisgarh, village gets tap water for first time
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 13 اپریل 2026
April 13, 2026

Nari Shakti, 7% Growth & Global Respect: PM Modi Leadership Formula India is Celebrating