Announces ex-gratia from PMNRF

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے اترپردیش کے ہاتھرس میں سڑک حادثہ میں ہونے والے جانی نقصان پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ جناب مودی نے اس حادثے میں زخمی ہونے والوں کی جلد صحت یابی کی بھی دعاکی۔

وزیراعظم نے پی ایم این آر ایف کی جانب سے ہلاک ہونے والوں کے لواحقین کو 2 لاکھ روپے اور زخمیوں کو 50 ہزار روپے معاوضہ دینے کا اعلان کیا۔

وزیر اعظم کے دفتر  نے ایکس پر  لکھا -

اتر پردیش کے ہاتھرس میں سڑک حادثہ بہت تکلیف دہ ہے۔ اس میں اپنے اہل خانہ کو کھونے والوں کے ساتھ میری گہری تعزیت ہے۔ خدا انہیں اس مشکل وقت میں طاقت دے۔ میں حادثے میں زخمی ہونے والوں کی جلد صحت یابی کے لئے بھی دعا گو ہوں۔ ریاستی حکومت کی نگرانی میں مقامی انتظامیہ متاثرین کی ہر ممکن مدد میں مصروف ہے: وزیر اعظم @narendramodi

وزیر اعظم نے اتر پردیش کے ہاتھرس میں ہوئے حادثے میں ہلاک ہونے والے ہر شخص کے رشتہ داروں کے لئے پی ایم این آر ایف سے 2 لاکھ روپے کے معاوضے کا اعلان کیا ہے۔ زخمیوں کو 50 ہزار روپے دیے جائیں گے۔

 

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
UPI gets festive boost: Digital payments hit a record 24.51 billion transactions in August

Media Coverage

UPI gets festive boost: Digital payments hit a record 24.51 billion transactions in August
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
Prime Minister shares a Sanskrit Subhashitam, highlighting the virtues of instilling fearlessness and saving lives
September 02, 2026

Prime Minister Shri Narendra Modi shared a Sanskrit Subhashitam today, highlighting the virtues of instilling fearlessness and saving lives.

The Prime Minister wrote on X;

"अभयस्यैव यो दाता तस्यैव सुमहत्फलम् ।

न हि प्राणसमं दानं त्रिषु लोकेषु विद्यते ॥"

Whoever takes away people's fear receives great blessings, and in all three worlds, there is no greater gift than saving a life.