وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی نے کرناٹک کے اُتّر کنّڑ ضلع کے کاروار میں پیش آنے والے حادثے میں جانوں کے ضیاع پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔

انہوں نے غم زدہ خاندانوں کے ساتھ اس مشکل گھڑی میں اپنی ہمدردی کا اظہار کیا اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی۔

وزیرِ اعظم کے دفتر نے ’ایکس‘ پر ایک پیغام میں کہا:

’’کرناٹک کے اُتّر کنّڑ ضلع کے کاروار میں پیش آنے والا حادثہ انتہائی افسوسناک ہے۔ اس غم کی گھڑی میں میری ہمدردیاں سوگوار خاندانوں کے ساتھ ہیں۔ میں زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعا گو ہوں: وزیرِ اعظم نریندر مودی‘‘

 

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India enters second half of 2026 with several encouraging economic signals: Report

Media Coverage

India enters second half of 2026 with several encouraging economic signals: Report
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،27 اگست 2026
August 27, 2026

Make in India Goes Global: Engineering Boom, Rice Triumph & EU FTA Breakthrough Under PM Modi