Announces ex-gratia from PMNRF

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے مدھیہ پردیش کے ہردا میں  پٹاخوں کی ایک فیکٹری میں ہونے والے حادثے کی وجہ سے انسانی جانوں  کے نقصان پر افسوس  اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ وزیر اعظم نے پی ایم این آر ایف کے فنڈ سے، ہر مرنے والے کے لواحقین کو 2 لاکھ روپے اور زخمیوں کے لیے 50 ہزار روپے  فی کس کی نقد امداد  کا اعلان کیا۔

وزیر اعظم کے دفتر نے ٹویٹ کیا:

‘‘مدھیہ پردیش کے ہردا میں پٹاخوں کی ایک فیکٹری میں ہونے والے حادثے  میں  جانی نقصان پربہت   زیادہ پریشان ہوں۔ ان تمام لوگوں سے تعزیت، جو اپنے پیاروں کو کھو چکے ہیں۔ بھگوان زخمیوں کو جلد از جلد صحت یاب کرے۔ مقامی انتظامیہ  تمام متاثرین کی مدد کر رہی ہے۔

پی ایم این آر ایف کی طرف سے  جان گنوانے والےہر شخص کے لواحقین کو 2 لاکھ روپے کی رقم دی جائے گی۔زخمیوں  میں سے فی کس 50 ہزار روپے  دیے جائیں گے’’۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Foreign traveller calls India's Vande Bharat sleeper a “Five-Star Hotel on Rails”; and the Internet agrees

Media Coverage

Foreign traveller calls India's Vande Bharat sleeper a “Five-Star Hotel on Rails”; and the Internet agrees
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
Eminent industry leader Shri Ravi Kant meets the Prime Minister
July 18, 2026

Eminent industry leader Shri Ravi Kant met Prime Minister, Shri Narendra Modi earlier today and presented a copy of his book 'Leading from the Back - To Achieve the Impossible'.

The Prime Minister posted on X;

Eminent industry leader Shri Ravi Kant met PM @narendramodi earlier today and presented a copy of his book 'Leading from the Back - To Achieve the Impossible'.