وزیراعظم قومی ریلیف فنڈ (پی ایم این آر ایف) سے ایکس گریشیا امداد کا اعلان کیا

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے مہاراشٹرا کے سولاپور میں آگ لگنے کے سانحے میں قیمتی جانوں کےاتلاف پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ جناب مودی نے حادثے میں زخمی ہونے والوں کی جلد صحت یابی کے لیے بھی نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

وزیر اعظم نے اعلان کیا کہ وزیراعظم قومی ریلیف فنڈ(پی ایم این آر ایف) سے ہر جاں بحق فرد کے لواحقین کو 2 لاکھ روپے کی ایکس گریشیا امداد دی جائے گی، جب کہ زخمیوں کو 50,000 روپے دیے جائیں گے۔

وزیر اعظم کے دفتر نے ‘‘ایکس’’ (X) پر پوسٹ کیا:

‘‘سولاپور، مہاراشٹرا میں آگ کے سانحے کے سبب جانوں کے اتلاف  پر دل بے حد رنجیدہ ہے۔ جنہوں نے اپنے عزیزوں کو کھویا ہے ان سےدلی  تعزیت۔ دعا ہے کہ زخمی جلد صحت یاب ہوں۔

پی ایم این  آر ایف سے ہر جاں بحق فرد کے لواحقین کو 2 لاکھ روپے اور زخمیوں کو 50 ہزار روپے کی امداد دی جائے گی: وزیر اعظم @narendramodi’’

 

 

"महाराष्ट्रात सोलापूर इथे आग लागून झालेल्या दुर्घटनेतील जीवितहानीमुळे तीव्र दु:ख झाले. आपले प्रियजन गमावलेल्या कुटुंबांप्रति माझ्या सहवेदना. जखमी झालेले लवकर बरे होवोत ही प्रार्थना. पंतप्रधान राष्ट्रीय मदत निधीमधून (PMNRF) प्रत्येक मृतांच्या वारसाला 2 लाख रुपयांची मदत दिली जाईल. जखमींना 50,000 रुपये दिले जातील : पंतप्रधान" @narendramodi

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Can we have a picture? BRICS delegates gather around PM Modi for candid photo op

Media Coverage

Can we have a picture? BRICS delegates gather around PM Modi for candid photo op
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،12 اگست 2026
September 12, 2026

President Putin, Partners, and a Photograph: How PM Modi Turned BRICS Into India’s Showcase

16 Crore Domestic Flyers. ₹22 Lakh Crore Tourism. The Holiday Stayed Home.