وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ترکی میں زلزلے سے ہونے والے جان و مال کےنقصان پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔

ترکی کے صدر کے ایک ٹویٹ کے جواب میں، وزیر اعظم نے کہا؛

’’ ترکی میں زلزلے کی وجہ سے جانوں کے ضیاع اور املاک کے نقصان سے غمزدہ ہوں۔ سوگوار خاندانوں سے تعزیت کرتا ہوں۔دعا ہے کہ زخمیوں کی جلد صحت یابی ہو۔  ہندوستان اس مصیبت کی گھڑی میں ترک عوام کے ساتھ کھڑا ہے  اور اس سانحہ میں  ان کو ہر طرح کی مدد فراہم کرنے کے لئے تیار ہے۔ ‘‘

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Teachers: The artists of education

Media Coverage

Teachers: The artists of education
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،7 اگست 2026
September 07, 2026

Vasudhaiva Kutumbakam in Action: Tech Hub, Border Villages, Global Leadership by PM Modi