Announces ex-gratia from PMNRF

پی ایم این آر ایف سے مالی امداد کا اعلان

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے جموں کشمیر کے ڈوڈامیں بس حادثے کی وجہ سے ہوئے جانی نقصان پر تعزیت کا اظہار کیا۔ وزیر اعظم نے  پی ایم این آر ایف سےمرنے والے شخص کے ہر کنبے کو 2-2 لاکھ روپےدینے کا اعلان کیا ہے، جبکہ زخمیوں کو 50-50 ہزار روپے دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔

وزیر اعظم کے دفتر نے ٹوئٹ کیا؛

’’جموں کشمیر کے ڈوڈا میں بس حادثہ تکلیف دہ ہے۔ میں اُن کنبوں کے ساتھ تعزیت کا اظہار کرتاہوں، جن کے عزیز و اقارب اِس حادثے میں ہلاک ہوئے ہیں اور میں دعا کرتا ہوں کہ زخمی افراد جلد سے جلد صحت یاب ہوں۔

مرنے والے شخص کے ہر کنبے کو پی ایم این آر ایف سے دو دو لاکھ کی مالی امداد دی جائے گی ، جبکہ زخمیوں کو 50-50 ہزار روپے کی امداد کی جائے گی۔‘‘

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Odisha’s Dhenkanal farmers export 3 tonne of mango to London

Media Coverage

Odisha’s Dhenkanal farmers export 3 tonne of mango to London
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 14 مئی 2026
May 14, 2026

Kisan Kalyan to Viksit Bharat: PM Modi Delivers Jobs, Markets & Dignity Across Rural and Industrial India