Share
 
Comments

نئی دہلی،28؍ جون  :  وزیراعظم جناب نریندر مودی نے سِرمور، ہماچل پردیش میں ہوئے ایک حادثے میں  جانی  اتلاف پر گہرے رنج  کا اظہار کیا ہے اور مہلوکین کے تئیں تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے حادثے میں زخمی ہوئے افراد کے جلد سے جلد صحت یاب ہونے کے لئے بھی دعا کی۔

 ایک ٹوئیٹ کے ذریعے اپنے پیغام میں وزیراعظم نے کہا : ’’وزیراعظم قومی آفات فنڈ (پی ایم  این آر ایف) سے مہلوکین کے قریبی رشتے داروں کو   2-2  لاکھ روپے اور زخمیوں کو  50-50  ہزار روپے کی رقم معاوضے کے طور پر دی جائے گی۔

ٹوئیٹ میں کہا گیا ہے:

’’سِرمور، ہماچل پردیش میں ہوئے حادثے میں ہونے والے جانی نقصان سے گہرے دکھ میں ہوں، غمگین کنبوں کے لئے تعزیت اور زخمیوں کے لئے دعائیں۔ وزیراعظم قومی آفات فنڈ سے  مہلوکین کے قریبی رشتے داروں کے لئے 2-2  لاکھ روپے اور زخمیوں کو 50-50  ہزار روپے  کی رقم بطور معاوضہ: وزیراعظم مودی‘‘۔

'من کی بات ' کے لئے اپنے مشوروں سے نوازیں.
Modi Govt's #7YearsOfSeva
Explore More
It is now time to leave the 'Chalta Hai' attitude & think of 'Badal Sakta Hai': PM Modi

Popular Speeches

It is now time to leave the 'Chalta Hai' attitude & think of 'Badal Sakta Hai': PM Modi
Saudi daily lauds India's industrial sector, 'Make in India' initiative

Media Coverage

Saudi daily lauds India's industrial sector, 'Make in India' initiative
...

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 21 اگست 2021
September 21, 2021
Share
 
Comments

Strengthening the bilateral relations between the two countries, PM Narendra Modi reviewed the progress with Foreign Minister of Saudi Arabia for enhancing economic cooperation and regional perspectives

India is making strides in every sector under PM Modi's leadership