پی ایم این آرایف سے معاوضہ دینے کا اعلان

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے مہاراشٹر کے پونے میں ہوئے ایک حادثے میں جانی نقصان پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے ۔  جناب مودی نے حادثے میں زخمی ہونے والوں کی جلد صحت یابی کیلئےدعاکی ۔

وزیر اعظم نےپی ایم ریلیف فنڈ( پی ایم این آر ایف)سے مرنے والوں کے لواحقین کے لئے2 لاکھ روپے اور زخمیوں کے لیے 50 ہزارروپے کی مالی مددکا اعلان کیا ۔

وزیر اعظم کے دفتر کے ذریعہ ایکس پر پوسٹ کیا گیا ؛

’’مہاراشٹر کے پونے میں ایک حادثے میں جانوں کے زیاں پر مجھے گہرا دکھ ہوا ۔اس حادثے میں اپنے پیاروں کو کھونے والوں کو تعزیت پیش کرتا ہوں اور زخمیوں کی جلد صحت یابی  کے  لئےدعا گو ہوں ۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ پی ایم نیشنل ریلیف فنڈ سے ہر مرنے والے کےلواحقین کو 2 لاکھ روپے اور زخمیوں کو 50 ہزار روپے کی مدد دی جائے گی۔narendramodi @PM‘‘

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Emerging cities see 42% growth in GCC jobs, outpacing metros: Report

Media Coverage

Emerging cities see 42% growth in GCC jobs, outpacing metros: Report
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،27 مئی 2026
May 27, 2026

Strategic, Sustainable, Self-Reliant: How PM Modi is Building Viksit Bharat