پی ایم این آر ایف کی طرف سے معاوضے کی رقم کا اعلان

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے مہاراشٹر کے دھولے میں ایک حادثے کے نتیجے میں ہونے والے جانی نقصان پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیر اعظم نےپردھان منتری قومی راحت فنڈ( پی ایم این آر ایف ) سے ہر مرنے والے کے لواحقین کو 2 لاکھ  روپے اور زخمیوں کے لیے 50 ہزار روپے کے معاوضے کااعلان کیا۔

وزیر اعظم کے دفتر نے ٹویٹ کیا؛

’’دھولے، مہاراشٹر میں ہونے والا حادثہ افسوسناک ہے۔ سوگوار خاندانوں سے تعزیت۔ زخمیوں کے لئے جلد صحت یابی کی دعا۔ پردھان منتری قومی راحت فنڈ کی طرف سے ہر مرنے والے کے لواحقین کو 2 لاکھ روپے دیئے جائیں گے۔ زخمی ہونے والے ہر فرد کو50 ہزار روپے دیے جائیں گے۔  PM @narendramodi‘‘

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Political stability helped India seal major trade deals: PM Narendra Modi

Media Coverage

Political stability helped India seal major trade deals: PM Narendra Modi
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
Prime Minister meets the former President of India
February 16, 2026

Prime Minister Shri Narendra Modi met the former President Shri Ram Nath Kovind Ji today.

In a post on X, Shri Modi wrote:

“Wonderful meeting former President Shri Ram Nath Kovind Ji. His insights on various subjects are always thoughtful and enriching.”