پی ایم این آر ایف سے معاوضے کا اعلان کیا

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے مہاراشٹر کے چھترپتی سمبھا جی ضلع میں ہوئے حادثے میں جانی اتلاف پر رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ وزیر اعظم نے اس حادثے میں زخمی ہوئے افراد کے جلد از جلد روبہ صحت ہونے کے لیے بھی دعا کی ہے۔

وزیر اعظم نے ہلاک ہونے والے ہر شخص کے لواحقین کو پی ایم این آر ایف سے 2 لاکھ روپئے اور مجروحین کو 50000 روپئے کا معاوضہ دینے کا اعلان کیا۔

وزیر اعظم کے دفتر نے ایکس پر پوسٹ کیا؛

’’ضلع چھترپتی سمبھاجی نگر میں ہوئے حادثے میں جانی اتلاف پر ازحد غمزدہ ہوں۔ میرے خیالات و احساسات ان لوگوں کے ساتھ ہیں جنہوں نے اپنے اعزاء کو کھویا ہے۔ میں مجروحین کے جلد ازجلد  روبہ صحت ہونے کی دعا کرتا ہوں۔ ہلاک ہونے والے ہر شخص کے لواحقین کو پی ایم این آف ایف سے 2 لاکھ اور مجروحین کو 50000 روپئے دیے جائیں گے: وزیر اعظم @narendramodi ‘‘

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India remains among best-performing major economies: S&P Global

Media Coverage

India remains among best-performing major economies: S&P Global
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 19 اپریل 2026
April 19, 2026

Building a Stronger Bharat: Infrastructure Revolution, Economic Resilience & Inclusive Welfare Under PM Modi