وزیر اعظم کا پی ایم این آر ایف سے معاوضے کا اعلان

وزیر اعظم نے اتر پردیش کے لکھیم پور کھیری میں ہوئے حادثے میں جانی اتلاف پرگہرے دکھ کا اظہار کیا ۔وزیر اعظم نے  اس المناک واقعے میں اپنے پیاروں کو کھو دینے والے خاندانوں سے دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے حادثے میں زخمی ہوئے افرادکی جلد صحت یابی کے لیےدعا بھی کی ۔

جناب مودی نے ایک لاکھ روپے کی امدادی رقم دینے کا بھی اعلان کیا ۔اس حادثےکے مہلوکین کے اہل خانہ کو پی ایم این آر ایف سے 2 لاکھ روپےاور زخمیوں کو 50,000 روپے کی امداد دی جائے گی ۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

’’اتر پردیش کے لکھیم پور کھیری میں ہوئے حادثے کے بارے میں سن کر بہت دکھ ہوا ۔  ان لوگوں سے میری تعزیت جنہوں نے اپنے پیاروں کو کھو دیا ہے ۔ میں زخمیوں کی جلد صحت یابی  کے  لئےدعا گو ہوں ۔

اس حادثےکے مہلوکین کے اہل خانہ کو پی ایم این آر ایف سے 2 لاکھ روپےاورزخمیوں کو 50,000 روپے کی مالی مدد دی جائے گی ۔

‘‘PM @narendramodi

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
‘Give mothers, sisters their due rights’: PM Modi pushes for women's reservation from the ramparts of Red Fort

Media Coverage

‘Give mothers, sisters their due rights’: PM Modi pushes for women's reservation from the ramparts of Red Fort
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،16 اگست 2026
August 16, 2026

Aatmanirbhar Ambitions Meet Global Alliances: The Modi Doctrine in Action