وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آندھرا پردیش کے کونسیما ضلع میں ایک حادثے میں جانی نقصان پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔  جناب مودی نے حادثے میں زخمی ہونے والوں کی جلد صحت یابی کی بھی دعا کی ۔

وزیراعظم کے دفتر نے سوشل میڈیا پلیٹ فارمایکس پر پوسٹ کیا؛

’’آندھرا پردیش کے ضلع کونا سیما میں حادثے کے باعث جانوں کا ضیاع انتہائی افسوسناک ہے۔ اس مشکل گھڑی میں میری ہمدردیاں متاثرہ افراد اور ان کے اہل خانہ کے ساتھ ہیں۔ زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعا گو ہوں۔ PM @narendramodi’’

 

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India's 1 Trillion Retail Moment: Dawn of Retail Revenue Intelligence

Media Coverage

India's 1 Trillion Retail Moment: Dawn of Retail Revenue Intelligence
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،27 جون 2026
June 27, 2026

Appreciation for PM Modi's Development-Focused and People-Centric Governance