پی ایم این آ ر ایف سے معاوضے کا اعلان

 وزیر اعظم جناب نریندر مودی ممبئی کے گورےگاؤں میں آگ لگنے کے ایک حادثہ میں انسانی جانوں کے زیاں پر تعزیت کا اظہارکیا ہے۔ وزیراعظم نے اس حادثے میں ہلاک ہونے والے ہر شخص کے اہل خانہ کو  پی ایم این آ ر ایف سے 2 لاکھ روپے اور زخمیوں کو  50 ہزار روپے کے معاوضہ کا اعلان کیا ہے۔

وزیراعظم کے دفتر نے ٹوئیٹ کیا:

’’ممبئی کے گورے گاؤں میں آگ لگنے کے ایک حادثہ میں انسانی جانوں کے زیاں سے غمزدہ ہوں۔متاثرہ خاندانوں کے تئیں  تعزیت کا اظہار کرتاہوں۔ زخمیوں کی جلد صحتیابی کے لئے پرارتھنا کرتا ہوں۔ حکام کی طرف سے متاثرین کو ہر ممکن مدد پہنچانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

اس حادثہ میں ہلاک ہونے والے ہرشخص کے اہل خانہ کو پی ایم این آر ایف سے 2 لاکھ روپے کا معاوضہ دیاجائے گا۔ زخمیوں کو 50 ہزار دیئےجائیں گے:وزیراعظم‘‘

 

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Can we have a picture? BRICS delegates gather around PM Modi for candid photo op

Media Coverage

Can we have a picture? BRICS delegates gather around PM Modi for candid photo op
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،12 اگست 2026
September 12, 2026

President Putin, Partners, and a Photograph: How PM Modi Turned BRICS Into India’s Showcase

16 Crore Domestic Flyers. ₹22 Lakh Crore Tourism. The Holiday Stayed Home.