متاثرین کے لیے پی ایم این آر ایف کی جانب سے معاوضے کی رقم کااعلان

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے مدھیہ پردیش کے کھرگون میں سڑک حادثے کی وجہ سے ہونے والے جانی نقصان پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔ جناب مودی نے متاثرین کے لیے وزیر اعظم کے قومی ریلیف فنڈ(پی ایم این آر ایف) سے ایکس گریشیا کا اعلان کیا ہے۔

وزیر اعظم کے دفتر نے ٹویٹ کیا؛

’’کھرگون میں سڑک حادثہ بہت افسوسناک ہے۔ میری ان لوگوں سے تعزیت ،  جنہوں نے اس حادثے میں اپنے پیاروں کو کھو دیا ہے۔ اس کے ساتھ میں تمام زخمیوں کی جلد صحت یابی کی خواہش کرتا ہوں۔ ریاستی حکومت کی نگرانی میں مقامی انتظامیہ ہر ممکن مدد فراہم کرانے میں مصروف ہے۔: پی ایم‘‘۔

’’مدھیہ پردیش کے کھرگون میں بس حادثے میں ہر مرنے والے کے لواحقین کو پی ایم این آر ایف  کی طرف سے 2 لاکھ روپے کی امدادی رقم دی جائے گی۔ زخمیوں کو 50,000 روپے دیے جائیں گے: پی ایم ‘‘۔

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
In 2019, India launched its first Vande Bharat Express; seven years later came the sleeper version, and Railways now plans 260 Vande sleeper rakes with world-class features

Media Coverage

In 2019, India launched its first Vande Bharat Express; seven years later came the sleeper version, and Railways now plans 260 Vande sleeper rakes with world-class features
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 3 اگست 2026
September 03, 2026

A- Rating to Third-Largest Wind Producer: How Modi’s Policies Are Rewriting India’s Global Rank