وزیراعظم جناب نریندرمودی نے ٹی این اے کے سینئرلیڈر آرسمپنتھن کے انتقال پرگہرے دکھ کا اظہارکیاہے ۔

جناب مودی نے کہا کہ آرسمپنتھن نے سری لنکاکے تمل شہریوں کے لئے  پرامن ، محفوظ ، مساوات ، انصاف اوروقار کی زندگی کو یقینی بنانے کے لئے انتھک کوششیں کیں ۔

وزیراعظم نے ایکس پوسٹ میں کہا؛

‘‘ٹی این اے کے بزرگ لیڈ رآر سمپنتھن کے اہل خانہ اور دوستوں کے تئیں گہری تعزیت کااظہارکرتاہوں ۔ ان کے ساتھ ہوئی ملاقاتوں  کی یادوں کو  میں ہمیشہ  سنبھال کررکھوں گا۔ انھوں نے سری لنکاکے تمل شہریوں کے لئے پرامن ،محفوظ ، مساوات ، انصاف اوروقار کی زندگی کو یقینی بنانے کے لئے انتھک کوششیں کیں ۔ سری لنکا اورہندوستان میں ان کے احباب اورماننے والے انھیں بہت یاد کریں گے ۔ ’’

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Tractor sales cross 10 lakh mark in FY26 on strong rural demand, GST cut

Media Coverage

Tractor sales cross 10 lakh mark in FY26 on strong rural demand, GST cut
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 12 اپریل 2026
April 12, 2026

Trust, Technology & Transformation: How India is Building a Viksit Bharat Under PM Modi