وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے بنگالی پلے بیک گلوکارہ  گیتا شری سندھیا مکھوپادھیائے کے انتقال پر گہرے رنج وغم کا اظہار کیا ہے۔

وزیراعظم نے سلسلے وار ٹویٹ پیغامات میں کہا:

‘‘گیتا شری سندھیا مکھوپادھیائے جی کے انتقال سے ہمیں انتہائی دکھ ہوا ہے  ۔ ہماری ثقافتی دنیا،  کافی محروم ہوگئی ہے۔ ان کے سریلے  گیت، آنے والی نسلوں  کو محظوظ کرتے رہیں گے۔ دکھ کی اس گھڑی میں  میری  ہمدردیاں  ان کے  کنبے اور پرستاروں کے ساتھ  ہیں۔’’

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Indian youth are at the forefront of tech-led growth, innovation: PM Modi

Media Coverage

Indian youth are at the forefront of tech-led growth, innovation: PM Modi
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،14 جون 2026
June 14, 2026

From Healthcare to Himalayas: PM Modi's Vision Building an Unstoppable India