وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے جناب ستیہ پال ملک کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے ۔
وزیر اعظم نے کہا ؛
" جناب ستیہ پال ملک جی کے انتقال سے بہت دکھ ہوا ۔ میں دکھ کی اس گھڑی میں ان کے اہل خانہ اور حامیوں سےتعزیت کا اظہار کرتا ہوں ۔ اوم شانتی۔ "
Saddened by the passing away of Shri Satyapal Malik Ji. My thoughts are with his family and supporters in this hour of grief. Om Shanti.
— Narendra Modi (@narendramodi) August 5, 2025


