نئی دہلی،30 جون،  2021/ویزراعظم جناب نریندر مودی نے سنسکرت روزنامے سدھرم کے ایڈیٹر جناب کے وی سمپت کمار کے انتقال پر گہرے رنج و غم  کا اظہار کیا۔

ایک ٹوئیٹ میں وزیر اعظم نے کہا ‘‘جناب کے وی سمپت کمار جی ایک تحریک دینے والی شخصیت تھے جنہوں نے سنسکرت کو خاص طور پر نوجوانوں میں تحفظ دینے اور مقبول بنانے کی جانب انتھک کام کیا۔ ان کا جذبہ اور عزم تحریک دینے والا تھا۔ مجھے ان کے انتقال پر صدمہ ہے۔ ان کے کنبے  اور مداحوں کو میری طرف سے تعزیت۔ اوم شانتی۔’’

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India's $13 billion semiconductor mission: Boosting domestic chip manufacturing and design

Media Coverage

India's $13 billion semiconductor mission: Boosting domestic chip manufacturing and design
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،8 اگست 2026
September 08, 2026

Viksit Bharat, Many Engines: Defence, Diplomacy, Growth & Green Power Under PM Modi