وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے معروف ریڈیائی شخصیت امین سیانی کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ جناب مودی نے یہ بھی کہا کہ امین سیانی جی نے ہندوستانی نشریات میں انقلاب لانے میں اہم کردار ادا کیا ہے اورانہوں نے اپنے کام کے ذریعے اپنے سامعین کے ساتھ ایک بہت ہی خاص رشتہ قائم کیا۔

ایک ایکس پوسٹ میں، وزیر اعظم نے کہا؛

‘‘جناب امین سیانی جی کی  ہوا کے دوش پر سنہری آواز میں دلکشی اور گرمجوشی تھی جس نے انہیں نسل در نسل کےلوگوں میں محبوب بنادیا ۔ اپنے کام کے ذریعے، انہوں نے ہندوستانی نشریات میں انقلاب لانے میں اہم کردار ادا کیا اور اپنے سامعین کے ساتھ ایک بہت ہی خاص رشتہ قائم کیا۔ ان کے انتقال سے  دکھ ہوا۔ ان کے اہل خانہ،مداحوں اور تمام ریڈیو سے محبت کرنے والوں سے تعزیت۔ ان کی روح  کے سکون کے لئے دعا کرتا ہوں۔’’

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India a ‘front-runner’ market, plans to deepen AI and manufacturing presence: Ericsson CEO

Media Coverage

India a ‘front-runner’ market, plans to deepen AI and manufacturing presence: Ericsson CEO
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،3 مارچ 2026
March 03, 2026

Citizens Express Their Appreciation on Heartfelt Leadership, Historic Gains: PM Modi’s India Shines in Conservation, Commerce, and Clean Energy