وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے مشہور کلاسیکی گلوکارہ ڈاکٹر پربھا آترے کی رحلت پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔

ایک ایکس پوسٹ میں وزیر اعظم نے کہا؛

’’ ڈاکٹر پربھا آترے جی ہندوستانی کلاسیکی موسیقی کی چراغ تھیں، جن کے کام کو نہ صرف بھارت بلکہ پوری دنیا میں سراہا گیا۔ ان کی زندگی فضیلت اور لگن سے ہم آہنگ تھی۔ ان کی کوششوں نے ہمارے ثقافتی تانے بانے کو بہت زیادہ تقویت بخشی ہے۔ ان کی رحلت سے دکھ ہوا۔ ان کے اہل خانہ اور مداحوں سے تعزیت۔ اوم شانتی۔ ‘‘

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India develops first indigenous expendable turbo jet engine in 350 kg thrust class

Media Coverage

India develops first indigenous expendable turbo jet engine in 350 kg thrust class
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،27 جولائی 2026
July 27, 2026

Viksit Bharat in Motion: Indigenous Warships, Deepwater Energy, Transparent Exams & Cultural Revival