وزیراعظم جناب نریندر مودی نے راجیہ سبھا کے رکن پارلیمان آسکرفرنانڈیز جی کے انتقال پر گہرے رنج وغم کا اظہار کیا ہے۔
وزیراعظم کے دفتر نے ٹویٹ کیا؛
’’راجیہ سبھا کے رکن پارلیمان آسکرفرنانڈیز جی کے انتقال پر غمزدہ ہوں ۔اس غم کی گھڑی میں میرے خیالات اور دعائیں ان کے کنبے اور خیرخواہوں کے ساتھ ہیں۔ ان کی روح کو تسکین نصیب ہو: PM @narendramodi‘‘
Saddened by the demise of Rajya Sabha MP Shri Oscar Fernandes Ji. In this sad hour, my thoughts and prayers are with his family and well-wishers. May his soul rest in peace: PM @narendramodi
— PMO India (@PMOIndia) September 13, 2021


