وزیراعظم جناب نریندرمودی نے ممتاز قانون داں  پروفیسر وید پرکاش نندا کے انتقال پر گہرے رنج وغم کا اظہارکیاہے ۔جناب مودی نے کہاکہ پروفیسر وید پرکاش نندا کاکام قانونی تعلیم کے تئیں ، ان کی مضبوط وابستگی کو اجاگرکرتاہے ۔

وزیراعظم نے ایکس پرپوسٹ کیا:

‘‘پروفیسر وید پرکاش نندا جی کے انتقال پر گہرا دکھ ہوا، ایک ممتاز ماہر تعلیم جن کی قانونی میدان میں شراکت انمول ہے۔ ان  کا کام قانونی تعلیم کے لیے ان کی مضبوط وابستگی کو نمایاں کرتا ہے۔ وہ یو ایس اے میں ہندوستانی تارکین وطن  کے ایک نمایاں رکن بھی تھے اور ہند-امریکہ مضبوط تعلقات کے بارے میں پرجوش تھے۔ ان کے اہل خانہ اور دوستوں سے تعزیت۔ اوم شانتی۔’’

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India’s power sector set for strong FY27 growth on rising demand, capacity additions: Report

Media Coverage

India’s power sector set for strong FY27 growth on rising demand, capacity additions: Report
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،20 جولائی 2026
July 20, 2026

Yuva to Global Stage: How PM Modi’s Policies Are Turning India’s Youth, Farms & Factories into Growth Engines