وزیراعظم جناب نریندر مودی نے جسٹس ایم فاطمہ بی بی کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔
وزیراعظم کے دفتر میں ایکس پر پوسٹ کیا:
‘‘جسٹس ایم فاطمہ بی بی کے انتقال پر بہت غمزدہ ہوں۔ وہ حقیقی معنوں میں ایک نئی راہ دکھانے والی تھیں۔ انہوں نے اپنی زندگی کے شاندار سفر میں بہت سی رکاوٹوں کو توڑا اور خواتین کو بہت زیادہ تحریک دی۔ قانون کے شعبے میں ان کی خدمات کو یاد رکھا جائے گا۔ میں ان کے خاندان اور دوستوں کے غم میں شریک ہوں۔ ایشور ان کی آتما کو شانتی دے: PM @narendramodi’’
Saddened by the passing away of Justice M. Fathima Beevi. A true trailblazer, her remarkable journey broke several barriers and greatly inspired women. Her contribution to the legal field will be cherished. Condolences to her family and friends. May her soul rest in peace: PM…
— PMO India (@PMOIndia) November 24, 2023


