وزیراعظم جناب نریندر مودی نے اڈیشہ کے سابق وزیراعلیٰ ہیمانندا بسوال کے انتقال پر گہرے رنج و ملال کا اظہار کیا ہے۔
اپنے ایک ٹوئیٹ میں وزیراعظم نے کہا:
’’اڈیشہ کے سابق وزیراعلیٰ آنجہانی ہیمانندا بسوال جی کے انتقال سے بے حدرنج و غم ہوا۔ وہ برسوں تک عوامی زندگی میں سرگرم عمل رہے اور لوگوں کے درمیان بڑے پیمانے پر کام کیا۔ غم کے ان لمحات میں ان کے اہل خانہ اور ان کے مداحوں کے ساتھ میری دلی تعزیت۔ اوم شانتی ‘‘
Anguished by the passing away of former Odisha CM Shri Hemananda Biswal Ji. He was active in public life for many years and worked extensively among people. In this sad hour, my thoughts are with his family and supporters. Om Shanti.
— Narendra Modi (@narendramodi) February 25, 2022


