وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے  سابق رکن پارلیمنٹ جناب سی جنگا ریڈی  کی رحلت پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ۔

ایک ٹوئیٹ میں وزیر اعظم نے کہا؛

’’جناب سی جنگا ریڈی گارو نے عوامی خدمت کے لیے اپنی زندگی وقف کردی۔ وہ جن سنگھ اور بی جے پی کو کامیابی کی نئی بلندیوں تک لے جانے کی کوششوں کا ایک اہم حصہ تھے۔انہوں نے متعد لوگوں کے دلوں اور اذہان میں جگہ بنائی۔ انہوں نے متعدد کاریہ کرتاؤں کو بھی ترغیب فراہم کی۔ ان کی رحلت پر ازحد غمگین ہوں۔

جناب سی جنگا ریڈی پارٹی کی ترقی کے سفر کے ازحد اہم دور میں بی جے پی کی ایک اثرانگیز آواز تھے۔ ان کے بیٹے سے بات کی اور تعزیت کا اظہار کیا۔ اوم شانتی۔‘‘

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Indonesia To Dubai, IITs And IIMs Are Going Global: The Strategy Behind India's Overseas Campuses

Media Coverage

Indonesia To Dubai, IITs And IIMs Are Going Global: The Strategy Behind India's Overseas Campuses
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،9 جولائی 2026
July 09, 2026

PM Modi Leading India's Economic, Cultural & Diplomatic Renaissance