وزیراعظم جناب نریند رمودی نے زامبیا کے سابق صدر ڈاکٹر کینتھ ڈیوڈ کونڈا کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
وزیراعظم نے اپنے ایک ٹوئیٹ میں کہا کہ:
’’ڈاکٹر کینتھ ڈیوڈ کونڈا کے انتقال کی خبر سن کر دکھی ہوں، وہ معزز عالمی رہنما اور سیاست داں تھے۔ ان کے کنبے اور زامبیا کے لوگوں کے تئیں میری گہری تعزیت‘‘۔
Saddened to hear of the demise of Dr. Kenneth David Kaunda, a respected world leader and statesman. My deepest condolences to his family and the people of Zambia.
— Narendra Modi (@narendramodi) June 17, 2021



