نئی دہلی،28؍ جولائی  :  وزیراعظم جناب نریندر مودی  نے بیڈمنٹن کھلاڑی جناب نندو ناٹیکر کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

ایک ٹوئیٹ میں وزیراعظم نے کہا ہے: ’’جناب نندو ناٹیکر  بھارت کی کھیل کی تاریخ میں  ایک خاص مقام رکھتے ہیں۔ وہ  ایک ممتاز  بیڈمنٹن کھلاڑی اور ایک عظیم معلم تھے۔ ان کی کامیابی اُبھرتے ہوئے ایتھلیٹوں کو تحریک دیتی رہے گی۔ ان کے انتقال سے غمزدہ ہوں۔ دکھ کی اس گھڑی میں میرے خیالات اُن کے اہل خانہ اور دوستوں  کے ساتھ ہیں۔  اوم شانتی!‘‘

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
In Photos: PM Narendra Modi Prays At Kashi Vishwanath, Holds Trishul-Damru

Media Coverage

In Photos: PM Narendra Modi Prays At Kashi Vishwanath, Holds Trishul-Damru
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 30 اپریل 2026
April 30, 2026

Investment Magnet India: PLI Triumphs, FTA Deals & Defence Milestones — How PM Modi’s Vision is Reshaping the Nation