وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے پدم شری ایوارڈ یافتہ، نامیاتی کسان، محترمہ پاپمّل کے انتقال پر گہرے  رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ جناب مودی نے کہا کہ انہوں نے زراعت، خاص طور پر نامیاتی کھیتی میں اپنی پہچان بنائی ہے۔ وزیر اعظم نے مزید کہا کہ لوگوں نے ان کی عاجزی اور رحم دلی  کی تعریف کی۔

وزیر اعظم نے ایک ایکس پوسٹ میں کہا؛

"پاپمّل جی کے انتقال سے گہرا دکھ ہوا ہے۔ انہوں  نے زراعت، خاص طور پر نامیاتی کاشتکاری میں اپنی شناخت بنائی۔ لوگ اس کی عاجزی اور  رحم دلی  کی تعریف کرتے تھے۔ میری تعزیت ان کے اہل خانہ اور خیر خواہوں کے ساتھ ہیں۔ اوم شانتی!"

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Commendable performance of India’s marine exports amid uncertain times

Media Coverage

Commendable performance of India’s marine exports amid uncertain times
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 2 مئی 2026
May 02, 2026

Viksit Bharat Unfolding: PM Modi Delivers Jobs, Clean Energy, Digital Justice & Economic Firepower