پی ایم این آر ایف سے معاوضہ کا اعلان

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اتر پردیش کے لکھیم پور کھیری ضلع میں ایک حادثہ میں ہونے والی اموات پر  گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے حادثہ میں زخمی ہونے والوں کی جلد صحت یابی کے لیے بھی نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

وزیر اعظم نے   اس حادثہ میں ہلاک ہونے والوں کے اہل خانہ کو پرائم منسٹر نیشنل ریلیف فنڈ (پی ایم این آر ایف) سے  2 لاکھ روپے کا معاوضہ اور  زخمیوں کو 50 ہزار روپے کے معاوضہ  کا بھی اعلان کیا ہے۔

وزیر اعظم کے دفتر نے ٹوئٹ میں کہا؛

’’لکھیم پور کھیری، یو پی میں ہوئے حادثہ سے رنجیدہ ہوں۔ غم زدہ کنبوں کے تئیں تعزیت۔ زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا کرتا ہوں۔  مہلوکین میں سے ہر ایک کے اہل خانہ کو پی ایم این آر ایف سے 2 لاکھ روپے دیے جائیں گے۔ زخمیوں کو 50 ہزار روپے دیے جائیں گے: PM @narendramodi‘‘

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
‘Give mothers, sisters their due rights’: PM Modi pushes for women's reservation from the ramparts of Red Fort

Media Coverage

‘Give mothers, sisters their due rights’: PM Modi pushes for women's reservation from the ramparts of Red Fort
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،16 اگست 2026
August 16, 2026

Aatmanirbhar Ambitions Meet Global Alliances: The Modi Doctrine in Action