وزیر اعظم جناب نریندر مودی  نے جاپان کے وایاکاما میں منعقدہ ایک عوامی تقریب کے دوران رونما ہوئے پرتشدد واقعے کی مذمت   کی۔ اس تقریب میں جاپان کے وزیر اعظم فومیو کشیدا بھی موجود تھے۔

ایک ٹوئیٹ میں وزیر اعظم نے کہا؛

’’جاپان کے وایاکاما میں منعقدہ ایک عوامی تقریب کے دوران رونمائے پرتشدد واقعے کا علم ہوا جہاں میرے دوست وزیر اعظم @Kishida230  بھی موجود تھے۔ یہ جان کر راحت ملی کہ وہ محفوظ ہیں۔ ان کی مسلسل خیروعافیت اور اچھی صحت کے لیے دعا گو ہوں۔ بھارت تشدد کی تمام تر کاروائیوں کی مذمت کرتا ہے۔‘‘

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India-EU trade pact to better tech access

Media Coverage

India-EU trade pact to better tech access
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
Governor of Nagaland meets Prime Minister
March 24, 2026