حملہ میں اپنی جانیں گنوانے والے بہادر جوانوں کو خراج عقیدت بھی پیش کیا

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے چھتیس گڑھ کے دنتے واڑا ضلع میں چھتیس گڑھ پولیس پر ہوئے حملے  کی مزمت کی ہے۔ جناب مودی نے حملے میں اپنی جانیں گنوانے والے بہادر جوانوں کو خراج عقیدت بھی پیش کیا۔

وزیر اعظم نے ٹوئیٹ کیا؛

’’دنتے واڑا میں چھتیس گڑھ پولیس پر ہوئے حملے کی سخت مذمت کرتا ہوں۔ میں اُن بہادر جوانوں کو خراج عقیدت پیش کرتا ہوں جنہیں ہم نے اس حملے میں کھو دیا۔ ان کی قربانی ہمیشہ یاد رکھی جائے گی۔ سوگوار کنبوں کے ساتھ میری تعزیت ۔‘‘

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
How these major government decisions shaped India and impacted the common man in 2025

Media Coverage

How these major government decisions shaped India and impacted the common man in 2025
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،20 دسمبر 2025
December 20, 2025

Empowering Roots, Elevating Horizons: PM Modi's Leadership in Diplomacy, Economy, and Ecology