وزیراعظم ، جناب نریندرمودی نے ‘‘ملک گیر میگا سائیکلوتھن ’’تقریب میں حصہ لینے والے سبھی شرکاء  اورصحت مندطرززندگی اختیارکرنے کے بارے میں بیداری پیداکرنے والوں کو مبارکباد پیش کی ہے ۔

صحت اورخاندانی بہبود کی مرکزی وزیر مملکت ڈاکٹر بھارتی پروین پوار کے ایک ٹوئیٹ کے جواب میں وزیراعظم نے کہا :

‘‘اس تقریب میں شرکت کرنے والے اورصحت مند طرز زندگی اختیارکرنے  کے بارے میں بیداری پیداکرنے والے سبھی افراد کو مبارکباد’’۔

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India stands tall in shaky world economy as Fitch lifts FY26 growth view to 7.5%

Media Coverage

India stands tall in shaky world economy as Fitch lifts FY26 growth view to 7.5%
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،14 مارچ 2026
March 14, 2026

Heartening Resolve Meets Bold Action: PM Modi's Transformative Push for a Developed Assam.