وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے  سی آر پی ایف کیمپ، جگدل پور، چھتیس گڑھ میں  اثردار اور پرجوش 84ویں سی آر پی ایف ڈے پریڈ کے لیے سی آر پی ایف کی تعریف کی ہے۔

ایسا پہلی بار ہے جب سی آر پی ایف ڈے پریڈ چھتیس گڑھ کے بستر میں منایا گیا ہے۔

سی آر پی ایف کے ٹوئٹ کا جواب دیتے ہوئے، وزیر اعظم نے ٹوئٹ کیا:

’’ @crpfindia کی طرف سے شاندار مظاہرہ۔ اس ممتاز دستہ کو مبارکباد۔‘‘

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Exports may hit $1 Tn in FY27 on new trade deals, tariff cuts

Media Coverage

Exports may hit $1 Tn in FY27 on new trade deals, tariff cuts
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارن 10فروری 2026
February 10, 2026

Stable Banks, Soaring Growth, Sectoral Wins: Celebrating India's Unstoppable Rise in 2026 Under PM Modi