وزیر اعظم جناب نریندرمودی نے رامائن اور مہابھارت کو عربی میں ترجمہ کرانے اور شائع کرانے میں  عبداللہ البارون اور عبدالطیف النصف کی کوششوں کی ستائش کی۔

ایکس پر ایک پوسٹ میں، انہوں نے لکھا:

’’رامائن اور مہابھارت کا عربی ترجمہ دیکھ کرخوشی ہوئی۔ میں اس کے ترجمے اور اشاعت  میں عبداللہ البارون اور عبدالطیف النصف کی کوششوں کی ستائش کرتا ہوں۔ ان کی پہل قدمی عالمی سطح پر بھارتی ثقافت  کی مقبولیت کو اجاگر کرتی ہے۔‘‘

 

"يسعدني أن أرى ترجمات عربية ل"رامايان" و"ماهابهارات". وأشيد بجهود عبد الله البارون وعبد اللطيف النصف في ترجمات ونشرها. وتسلط مبادرتهما الضوء على شعبية الثقافة الهندية على مستوى العالم."

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Why Abrogation Of Article 370 Was A Strategic Necessity For India

Media Coverage

Why Abrogation Of Article 370 Was A Strategic Necessity For India
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،05 اگست 2026
August 05, 2026

Viksit Bharat in Action: Inclusive, Green, and Globally Competitive Under PM Modi