وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ایشیائی کھیلوں میں مردوں کے ٹریپ انفرادی شوٹنگ ایونٹ میں کانسی کا تمغہ جیتنے پر کینان چنائی کی تعریف کی ہے۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا؛

’’Kynanchenai کی کامیابی پر خوش ہوں۔ ا نہوں  نے مردوں کے ٹریپ انفرادی شوٹنگ ایونٹ میں کانسی کا تمغہ حاصل کیا ہے۔ انہوں نے شاندار مہارت اور عزم کا مظاہرہ کیا ہے۔ ان  کی کامیابی کی وجہ سے بہت سے آنے والے شوٹرز کو حوصلہ ملے گا‘‘۔

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India’s power sector set for strong FY27 growth on rising demand, capacity additions: Report

Media Coverage

India’s power sector set for strong FY27 growth on rising demand, capacity additions: Report
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،20 جولائی 2026
July 20, 2026

Yuva to Global Stage: How PM Modi’s Policies Are Turning India’s Youth, Farms & Factories into Growth Engines