وزیراعظم جناب نریندرمودی نے گجرات کے شہرگاندھی نگرمیں شری سومناتھ ٹرسٹ کی میٹنگ کی صدارت کی اور ٹرسٹ کے کام کاج سے متعلق مختلف پہلوؤں پر تبادلہ خیال کیا۔

انھوں نے اس بات کا بھی جائزہ لیا کہ جدید ترین ٹکنالوجی کو مندرکمپلکس کے لئے کس طرح بروئے کارلایاجاسکتاہے تاکہ عقیدت مندوں کے تجربے کو  اوربھی زیادہ خوشگواربنایاجاسکے ۔

ایک ایکس پوسٹ میں وزیراعظم نے کہا:

’’گاندھی نگرمیں شری سومناتھ ٹرسٹ کی میٹنگ کی صدارت کی ۔ ہم نے ٹرسٹ کے کام کاج سے متعلق مختلف پہلوؤں پرتبادلہ خیال کیا۔ ہم نے اس بات کا بھی جائزہ لیا کہ ہم مندرکمپلکس کے لئے جدیدترین ٹکنالوجی کو کس طرح بروئے کارلاسکتے ہیں تاکہ عقیدت مندوں کے تجربے کو اوربھی زیادہ خوشگوار بنایاجاسکے ۔ اس کے علاوہ ٹرسٹ کے ذریعہ کئے جارہے ماحولیات کے لئے سازگارمختلف اقدامات کا بھی جائزہ لیاگیا۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India accelerates ‘semiconductor drive’ with Rs 1.64 lakh crore investment plan

Media Coverage

India accelerates ‘semiconductor drive’ with Rs 1.64 lakh crore investment plan
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،29 جون 2026
June 29, 2026

PM Modi Advancing National Strength Through Unity, Innovation and Janbhagidari