وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنس کے ذریعے WAVESکے ایڈوائزری بورڈ کے ایک وسیع اجلاس کی صدارت کی۔ وویز ایک عالمی سربراہی اجلاس ہے جو تفریح، تخلیقی صلاحیتوں اور ثقافت کی دنیا کو یکجا کرتا ہے۔

انہوں نے ایکس  پر ایک پوسٹ میں لکھا:

وویز کے ایڈوائزری بورڈ کے ایک وسیع اجلاس کی صدارت مکمل کی۔ یہ ایک عالمی سربراہی اجلاس ہے جو تفریح، تخلیقی صلاحیتوں اور ثقافت کی دنیا کو اکٹھا کرتا ہے۔

ایڈوائزری بورڈ کے معزز اراکین مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھتے ہیں، جنہوں نے نہ صرف اپنی حمایت کا اعادہ کیا بلکہ اس بات پر بھی قیمتی تجاویز دیں کہ بھارت کو عالمی تفریحی مرکز بنانے کی کوششوں کو مزید مؤثر کیسے بنایا جا سکتا ہے۔

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India’s electric PV retail sales jump 44% in February; Tata Motors leads: FADA

Media Coverage

India’s electric PV retail sales jump 44% in February; Tata Motors leads: FADA
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،7 مارچ 2026
March 07, 2026

Reform, Perform and Transform: PM Modi’s Mantra for India’s Growth