وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ہندوستانی ٹیم کو 15ویں ایشین شوٹنگ چمپئن شپ میں 55 تمغے جیتنے پر مبارکباد دی۔

وزیر اعظم نے X پر پوسٹ کیا:

‘‘ایک حیرت ا نگیز کامیابی!

ہمارے شوٹرز کو 15ویں @Asian_Shooting چیمپئن شپ میں ان کی شاندار کارکردگی کے لیے مبارکباد۔

وہ 55 تمغے لے کر آئے ہیں، جن میں 21 گولڈ کے ساتھ ساتھ 6 @Paris2024 کوٹے بھی شامل ہیں۔

ان کی مہارت، عزم اور انتھک جذبے نے قوم کو واقعی فخرکے احساس سے سرشار کردیا ہے۔’’

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India’s power sector set for strong FY27 growth on rising demand, capacity additions: Report

Media Coverage

India’s power sector set for strong FY27 growth on rising demand, capacity additions: Report
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،20 جولائی 2026
July 20, 2026

Yuva to Global Stage: How PM Modi’s Policies Are Turning India’s Youth, Farms & Factories into Growth Engines