وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ہانگژو میں جاری ایشیائی کھیل 2022 میں 50 میٹر رائفل 3  پوزیشنز میں چاندی کا تمغہ جیتنے پر صفت  کور سَمرا، آشی چوکسی اور مانینی کوشک  پر مشتمل خواتین ٹیم کو مبارکباد دی ہے۔

وزیر اعظم نے X پر پوسٹ  میں کہا کہ :

"ہماری محنتی  اور باصلاحیت 50 میٹر  رائفل 3 پوزیشن کی  خواتین کی ٹیم نے ایشیائی کھیلوں میں چاندی کا تمغہ جیت لیا ہے۔ انہوں نے غیر معمولی صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا ہے۔ صفت کور سَمرا، آشی چوکسی اور مانینی کوشک کو  بہت بہت مبارکباد۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
PM Modi urges people to take 9 pledges on health, saving water, others

Media Coverage

PM Modi urges people to take 9 pledges on health, saving water, others
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 16 اپریل 2026
April 16, 2026

From Bullet Trains to Billion-Dollar Apple Exports: How PM Modi is Scripting India’s Golden Chapter