وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ایشیائی کھیل 2022 میں طلائی تمغہ جیتنے پر ہندوستان کی خواتین کرکٹ ٹیم کو مبارکباد دی ہے۔

وزیر اعظم نے کہا، ‘‘ہماری کرکٹ ٹیم کا کتنا شاندار مظاہرہ رہا ہے کہ انہوں نے ایشین گیمز میں خواتین کرکٹ کا سونے کا تمغہ جیت لیا ہے۔ ملک ان کی اس شاندار  کامیابی پر خوش ہے۔ ہماری بیٹیاں کھیلوں کے میدان میں بھی اپنی مہارت، صلاحیت، ہمت اور ٹیم ورک سے ترنگا بلند کر رہی ہیں۔ آپ کی شاندار فتح پر مبارکباد۔’’

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India's forex reserves hit all-time high of $729.33 billion after $12.42 billion jump

Media Coverage

India's forex reserves hit all-time high of $729.33 billion after $12.42 billion jump
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،29 اگست 2026
August 29, 2026

New India, New Speed, New Stage: Missiles, Medals, Multilateralism under PM Modi