وزیراعظم جناب نریندرمودی نےہانگزو میں ایشیائی کھیل 2022 میں مردوں کی 4x400ریلے مقابلے میں  گولڈ میڈل جیتنے پر محمدانس یحییٰ،اموج جیکب،محمداجمل اورراجیش رمیش کو مبارکباد دی۔

وزیراعظم نے X پر پوسٹ کیا:

’’ایشیائی کھیلو ں میں ہماری مردوں کی 4x400 ریلے ٹیم نے غیر معمولی صلاحیت کا مظاہرہ کیا۔

اتنی شاندار کارکردگی اور ہندوستان کے لئے گولڈ میڈل لانے کے لئے محمدانس یحییٰ،اموج جیکب،محمداجمل اورراجیش رمیش پرفخرہے۔ انہیں مبارک ہو۔‘‘

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
PM Modi’s FTA push: Why India’s MSMEs now have a bigger export opportunity

Media Coverage

PM Modi’s FTA push: Why India’s MSMEs now have a bigger export opportunity
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،17 اگست 2026
August 17, 2026

India Ascendant: Citizens Hail PM Modi's Vision and India’s Multi-Sectoral Growth