وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے چین کے شہر ہینگ زو میں کھیلے جا رہے ایشیائی پیرا گیمز 2022 کے دوران خواتین کے بیڈمنٹن سنگلز مقابلے میں مقابلے میں کانسے کا تمغہ جیتنے پر ویشنوی پنیانی کو مبارکباد پیش کی۔
وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:
’’ایشیائی پیرا کھیلوں میں خواتین کے بیڈمنٹن سنگلز مقابلے میں کانسے کا تمغہ جیتنے پر ویشنوی پنیانی کو مبارکباد۔ یہ شاندار کامیابی ان کی عہد بندگی اور عزم کا کھل کر اظہار کرتی ہے۔ مستقبل کی ان کی کوششوں کے لیے نیک ترین خواہشات۔‘‘
Congratulations to Vaishnavi Puneyani for securing the Bronze medal in Badminton Women's Singles at the Asian Para Games. This outstanding accomplishment speaks volumes about her commitment and determination. Best wishes for her future endeavours. pic.twitter.com/r4Bj5GlbqC
— Narendra Modi (@narendramodi) October 25, 2023


