وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے چین کے ہانگژو میں ہونے والے ایشیائی پیرا گیمز 2022 میں بیڈمنٹن مکسڈ ڈبلز ایس ایل 3 - ایس یو 5  مقابلے  میں کانسی کا تمغہ جیتنے پر پرمود بھگت اور منیشا رام داس کو مبارکباد دی ہے۔

وزیر اعظم نے ایکس  پر پوسٹ کیا کہ :

’’ایشیائی پیرا گیمز میں بیڈمنٹن مکسڈ ڈبلز ایس ایل 3 - ایس یو 5 مقابلے میں کانسے کا تمغہ حاصل کرنے پر پرمود بھگت اور منیشا رام داس کی پرجوش جوڑی کو بہت بہت مبارکباد۔ بھارت  اس شاندار کامیابی کا جشن حد سے زیادہ فخر کے ساتھ منا رہا  ہے!‘‘

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
E-Samudra: India’s digital push to reshape maritime governance

Media Coverage

E-Samudra: India’s digital push to reshape maritime governance
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،11 اگست 2026
August 11, 2026

Champions on the Podium, Capital Unlocked, Digital Seas Opened: New India’s Winning Streak Under PM Modi