وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے چین کے شہر ہانگژو میں جاری  ایشیائی پیرا گیمز 2022 میں بیڈمنٹن میں خواتین کے سنگلز ایس ایل 3 مقابلے میں کانسے کا تمغہ جیتنے پر مانسی جوشی کو مبارکباد دی ہے۔

وزیر اعظم نے ایکس  پر پوسٹ کیا:

’’مانسی جوشی کو بیڈمنٹن میں  خواتین کے سنگلز ایس ایل 3 مقابلے میں کانسے کا تمغہ حاصل کرنے کے لیے مبارکباد! یہ ایک ناقابل یقین کارنامہ ہے۔ بھارت  بڑے جوش و خروش کے ساتھ اس کامیابی کا جشن منا رہا ہے!‘‘

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Technical textiles critical to footwear sector

Media Coverage

Technical textiles critical to footwear sector
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 29 اپریل 2026
April 29, 2026

Leadership That Plays, Builds & Delivers: PM Modi’s Vision Igniting Youth, Women & Northeast India